خسرو بختیار
Appearance
خسرو بختیار | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات | |||||||
آغاز منصب 20 اگست 2018ء | |||||||
| |||||||
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
آغاز منصب 13 اگست 2018ء | |||||||
رکنِ ایوان زیریں پاکستان | |||||||
مدت منصب 2002ء – 2007ء | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 7 جولائی 1969ء (55 سال) رحیم یار خان |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان تحریک انصاف | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ پنجاب | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، بیرسٹر | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
مخدوم خسرو بختیار ایک سیاست دان ہیں جو رکن قومی اسمبلی پاکستان کے رکن[1] جو اگست 2018ء سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات ہیں۔
عملی سیاست
[ترمیم]- 2002ء کے انتخابات میں انھوں نے اپنے ہی رشتہ دار مخدوم شہاب الدین کے مقابلے میں رکن ایوان زیریں کا انتخاب جیتا۔
- 2008ء کے انتخابات میں اپنے آبائی حلقہ سے رکن ایوان زیریں کاانتخاب پاکستان پیپلز پارٹی کے مخدوم شہاب الدین سے ہار گئے۔
- 2013ء کے انتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے رکن ایوان زیریں منتخب ہوئے۔
- 2018ء کے انتخابات میں پی ٹی آئی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1969ء کی پیدائشیں
- 7 جولائی کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1997ء تا 1999ء
- پاکستان کے وزرائے مملکت برائے خارجہ امور
- فضلا جامعہ پنجاب
- لندن اسکول آف اکنامکس کے فضلا
- پاکستانی بیرسٹر